حکومتِ سندھ کی جانب سے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
حکومتِ سندھ نے 14 اگست 2026 کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا/ فائل فوٹو
Updated 16 گھنٹے قبل | Published August, 10 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک) حکومتِ سندھ کی جانب سے پاکستان میں یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست 2026 پروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتِ سندھ نے یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر 14 اگست 2026 بروز جمعہ صوبے بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے۔

اس فیصلے کا اطلاق صرف سرکاری محکموں تک محدود نہیں ہے بلکہ تمام کارپوریشنز اور لوکل کونسلز کے دفاتر بھی اس دن بند رہیں گے اور معمول کا دفتری کام معطل رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری

عام تعطیل کا یہ فیصلہ قومی دن کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے کیا گیا ہے، تاہم وہ تمام ادارے جو عوام کو انتہائی ضروری خدمات فراہم کرتے ہیں، وہ معمول کے مطابق کھلے رہیں گے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.80
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.89 ▼ 0.12
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.40 ▼ 0.03
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▲ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.37
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 452,150 ▲ 10,353
Gold 22K Per Tola 414,471 ▲ 9,490
Gold 21K Per Tola 395,632 ▲ 9,059
Gold 18K Per Tola 339,113 ▲ 7,765
Silver Per Tola 6,616 ▲ 215
Platinum Per oz (USD) 1,755 ▲ 21.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.62
Diesel HSD Per Litre 247.42
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.95
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں