پی ٹی آئی رہنما قتل کیس میں ملوث ٹک ٹاکر گرفتار

پی ٹی آئی
عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ٹک ٹاکر ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا/ فائل فوٹو
Updated 13 گھنٹے قبل | Published August, 8 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللّٰہ طاہر کے قتل میں ملوث ٹک ٹاکر ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ٹک ٹاکر ملزمہ کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا اور اسے لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمہ نے عبداللہ طاہر کے ڈرائیورکوہنی ٹریپ کیا تھا، ملزمہ شوٹر کی دوست ہے، اس سے قبل بھی کئی افراد کوہنی ٹریپ کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دوبارہ مذاکرات کی نئی پیشکش

پولیس کے مطابق ملزمان کی ساتھی خاتون نے سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے عبداللہ طاہر کے ڈرائیور سے رابطہ کیا، واردات کے روز کلینک پہنچنے کے بعد ڈرائیور اور ملزمہ کے درمیان ویڈیوکال ہوئی، ملزمان نے عبداللہ طاہر کی کلینک میں موجودگی کی تصدیق کی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ مقتول کی ریکی کیلئےملزمان نے ڈرون کیمرہ بھی استعمال کیا۔

واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللّٰہ طاہر کو چند روز قبل لاہور میں قتل کیا گیا تھا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 —
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.09 ▼ 0.90
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 —
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,944 ▼ 3,510
Gold 22K Per Tola 394,116 ▼ 3,218
Gold 21K Per Tola 376,201 ▼ 3,072
Gold 18K Per Tola 322,458 ▼ 2,633
Silver Per Tola 6,270 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,705 ▼ 26.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں