حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دوبارہ مذاکرات کی نئی پیشکش

وفاقی حکومت
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی ائی رہنما عامر ڈوگر کی ملاقات ہوئی/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 7 2026 |
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی ائی رہنما عامر ڈوگر کی ملاقات ہوئی، جس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری بھی شریک تھے۔

ملاقات کے دوران حکومتی نمائندوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں پی ٹی ائی کی تجویز کردہ جگہ پر مذکرات کیے جا سکتے ہیں تاکہ سیاسی معاملات کو بات چیت کے ذریعے آگے بڑھایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نےشہباز گل کو زمان پارک میں بند کر دیا تھا، شفیع جان

عامر ڈوگر نے حکومتی پیشکش پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ یہ تجویز پارٹی کی قیادت کے سامنے رکھیں گے اور باہمی مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر جواب دیا جائے گا۔

تاہم اس ملاقات کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ممکنہ سیاسی رابطوں کی بحالی کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 —
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 —
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.09 ▼ 0.90
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 —
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,944 ▼ 3,510
Gold 22K Per Tola 394,116 ▼ 3,218
Gold 21K Per Tola 376,201 ▼ 3,072
Gold 18K Per Tola 322,458 ▼ 2,633
Silver Per Tola 6,270 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,705 ▼ 26.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں