نواز شریف کو پنجاب میں بڑا عہدہ مل گیا

نواز شریف ہیریٹیج ایریا ریوائیوال بورڈ کے سربراہ مقرر
حکومت پینجاب نے نواز شریف کو ہیریٹیج ایریا ریوائیوال بورڈ کے سربراہ مقرکردیا/فائل فوٹو
Updated 15 گھنٹے قبل | Published July, 29 2026 |
لاہور:(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے لاہور کے تاریخی مقامات کے تحفظ اور بحالی کے لیے قائم کیے گئے ہیریٹیج ایریا ریوائیوال بورڈ کی سربراہی کا عہدہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سونپ دیا ہے نیز اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد محکمہ بلدیات پنجاب پنجاب نے بورڈ کی تشکیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی ایکٹ 2012 کے تحت قائم کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔

حکومتی فیصلے کے مطابق نواز شریف لاہور کے تاریخی مقامات، ثقافتی ورثے اور قدیم عمارتوں کی اصل حالت میں بحالی کے منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔

یہ بھی پڑھِیں: آزاد کشمیر انتخاب: مریم نواز کا سوال، قیامت کتنے بجے ہے؟

حکومت کا کہنا ہے کہ بورڈ کا مقصد لاہور کے تاریخی ورثے کو مضبوط بنانا، قدیم عمارتوں کی بحالی کو تیز کرنا اور شہر کی ثقافتی شناخت کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.86 ▲ 0.01
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.50 ▲ 0.56
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.37 ▲ 0.06
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▼ 0.22
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 428,705 ▲ 6,562
Gold 22K Per Tola 392,979 ▲ 6,015
Gold 21K Per Tola 375,117 ▲ 5,742
Gold 18K Per Tola 321,529 ▲ 4,922
Silver Per Tola 6,251 ▲ 191
Platinum Per oz (USD) 1,629 ▲ 35.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 334.18 ▼ 1.00
Diesel HSD Per Litre 255.16 ▲ 2.56
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.10 ▲ 1.96
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں