سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔
فائل فوٹو
Updated | Published July, 10 2026 | Muhammad Bilal
لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور کی والدہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل بتاریخ 11 جولائی بروز ہفتہ کو صبح 10 بجے مرکز اہلحدیث مسجد لارنس روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے ماجد ظہور سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ ماجد ظہور 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 140 لاہور فور سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی افواہیں بے بنیاد قرار

انہوں نے اپنے دورِ نمائندگی میں حلقے کے عوامی مسائل کے حل کے لیے کردار ادا کیا۔

سیاسی رہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں