بورے والا: روٹی مانگنے پر تکرار، بدبخت بیٹے نے ماں کی جان لے لی

بورے والا
روٹی مانگنے پر تکرار کے دوران بیٹے نے ماں کے سر پر پریشر ککر کا ڈھکن مار دیا/ فائل فوٹو
Updated | Published June, 26 2026 |
وہاڑی: (ویب ڈیسک) بورے والا کے علاقہ مجاہد کالونی میں بدبخت بیٹے نے ماں کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق روٹی مانگنے پر تکرار کے دوران بیٹے نے ماں کے سر پر پریشر ککر کا ڈھکن مار دیا۔ شدید ضرب سے عمر رسیدہ عورت موقع پر ہی مر گئی۔ ملزم نے اپنی بہن پر بھی تشدد کیا۔

مجاہد کالونی میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کے قتل کا واقعہ ہونے کے بعد بورے والا سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور خاتون کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.59 ▼ 0.46
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.48 ▼ 0.29
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.10 ▲ 0.14
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.93 ▲ 0.66
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.59 ▼ 0.12
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.88 ▼ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں