ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کو مطالبات پیش کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی/ فائل فوٹو
Updated | Published June, 23 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے ملاقات میں اپنے مطالبات پیش کردیے۔

وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور امین الحق شامل تھے جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور رانا ثناءاللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کی جانب سے 4 نکات پرگفتگو کی گئی جب کہ پارٹی نے وزیراعظم سے شہری علاقوں کے لیے ترقیاتی پیکج کامطالبہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے بلدیاتی حکومتوں پرمجوزہ آئینی بل، سندھ میں گورنرشپ اور ایم کیو ایم کےلاپتا کارکنان کی بازبی پر بھی گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ایم کیو ایم کے آئینی مجوزہ بل،لاپتا کارکنان پرکمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.94 ▼ 0.73
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.63 ▲ 0.23
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.75 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.07 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں