مردان: تربیتی طیارہ گر کر تباہ، 2 پائلٹ موقع پر شہید

تربیتی طیارہ
کاٹلنگ روڈ پر جبر نہر کے قریب تربیتی طیارہ گر کر حادثے کا شکار ہوا/ فائل فوٹو
Updated 13 گھنٹے قبل | Published June, 15 2026 |
مردان (ویب ڈیسک): کاٹلنگ روڈ پر جبر نہر کے قریب ایک تربیتی طیارہ گر کر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار 2 پائلٹ موقع پر شہید ہوگئے، جبکہ حادثے کے نتیجے میں 2 راہگیر شدید زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ، تمام افراد ہلاک

حادثے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق طیارہ اچانک تکنیکی خرابی کے باعث نیچے آ گرا، تاہم حادثے کی اصل وجہ جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.01 ▲ 1.12
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.92 ▲ 0.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.27 ▼ 0.26
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.27 ▲ 0.33
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.70 ▲ 0.30
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.17 ▲ 0.16
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 421,095 ▲ 10
Gold 22K Per Tola 386,004 ▲ 9
Gold 21K Per Tola 368,458 ▲ 9
Gold 18K Per Tola 315,821 ▲ 7
Silver Per Tola 5,998 ▼ 2
Platinum Per oz (USD) 1,648 ▼ 6.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 331.95 ▼ 4.08
Diesel HSD Per Litre 256.34 ▼ 2.50
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▼ 3.58
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں