عمران سے ملاقات تک بجٹ منظور نہیں کیا جائیگا: سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اہم بیان دیا/ فائل فوٹو
Updated | Published June, 13 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات اور ان کی منظوری حاصل نہیں ہو جاتی بجٹ پاس نہیں کیا جائے گا۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ بجٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ عمران خان کی مشاورت سے کیا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم نے ایک اجلاس کے بعد تمام وزرائے اعلیٰ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی

انہوں نے کہا کہ اس ملاقات کی ویڈیو بنائی گئی، میں ملاقات میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا ہوا تھا ، ویڈیو بنانے والا باہر چلا گیا تو اسے دوبارہ بلایا گیا، جس کے بعد وزیراعظم نے بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا انداز اختیار کیا اور ملاقات کی ویڈیو دوبارہ ریکارڈ کی گئی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Date Pair Rate
2026-06-09 USD to PKR 278.18
2026-06-09 EUR to PKR 321.90
2026-06-09 GBP to PKR 372.48
Current Metals
Date Metal Unit Price
No current metal rates available.
Current Petrol
Date Fuel Type Price
2026-06-13 Petrol (Super) 373.78
2026-06-13 High Octane (HOBC) 445.00
2026-06-13 High-Speed Diesel (HSD) 378.78
ضرور پڑھیں