زلزلے کے جھٹکے، زمیں لرز اٹھی
earthquake
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): ہنزہ، گلگت، اسکردو، پٹن، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز شمال مغربی کشمیر اور گلگت بلتستان کے شمال مشرق میں 84 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

مزید یہ کہ چپورسن گوجال ویلی میں کئی گھروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں: سوئی ناردرن کو شدید شارٹ فال کا سامنا، نئے کنکشنز محدود

زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں