اسکولوں اور کالجوں میں عید کے موقع پر 11 مسلسل چھٹیاں
Eid Holidays
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): اسلام آباد کے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں عید کے موقع پر طویل تعطیلات ہونے جا رہی ہیں۔

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے اسکول اور کالج 24 مارچ سے 27 مارچ تک بہار (اسپرنگ) کی چھٹیوں کی وجہ سے بند رہیں گے اور 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔

حکام کے مطابق اسپرنگ کی یہ چھٹیاں عیدالفطر کی تعطیلات کے ساتھ ملا دی گئی ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو ایک طویل مسلسل وقفہ مل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اقلیتی برادری میں مائنارٹی کارڈز کی تقسیم

چھٹیوں کے شیڈول کے مطابق 19، 20 اور 21 مارچ کو عید کی تعطیلات ہوں گی، 22 مارچ کو اتوار، 23 مارچ کو قومی تعطیل، جبکہ 24 سے 27 مارچ تک اسپرنگ بریک ہوگی اور 28 مارچ کو دوبارہ اتوار ہوگا۔ اس طرح اسلام آباد کے بہت سے طلبہ کو مسلسل کئی دنوں کی چھٹی مل جائے گی۔

ان تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے 30 مارچ سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع کریں گے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں