لاہور سحرو افطار کے اوقات کار ، مکمل کلینڈر دیکھیں
Iftar timings Lahore
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): پاکستان میں چاند نظر آنے کے بعد پہلا روزہ آج جمعرات، 19 فروری 2026 کو رکھا گیا ہے۔

رمضان المبارک کے دوران مسلمان روزانہ سحر سے لے کر غروبِ آفتاب (افطار) تک روزہ رکھتے ہیں۔ یہ مقدس مہینہ روزہ، نماز، عبادت، غور و فکر اور خدمتِ خلق کے لیے مخصوص ہے۔

لاہور میں ابتدائی ایام کے روزوں کا دورانیہ تقریباً 12.5 گھنٹے ہوگا جو مہینے کے اختتام تک بڑھ کر تقریباً 13.5 گھنٹے تک پہنچ جائے گا۔

لاہور میں سحروافظار کے اوقات کار درج ذیل ہیں:

لاہور کا مکمل کلینڈر دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: sunonews.tv/lahore-sehri-iftar-time

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Date Pair Rate
2026-06-09 USD to PKR 278.18
2026-06-09 EUR to PKR 321.90
2026-06-09 GBP to PKR 372.48
Current Metals
Date Metal Unit Price
No current metal rates available.
Current Petrol
Date Fuel Type Price
2026-06-17 Petrol (Super) 373.78
2026-06-17 High Octane (HOBC) 445.00
2026-06-17 High-Speed Diesel (HSD) 378.78
ضرور پڑھیں