راولپنڈی: دس سیاسی جماعتوں سے وابستہ برادریاں ن لیگ میں شامل
راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 10 کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی برادریوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
فائل فوٹو
راولپنڈی: (سنو نیوز) راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 10 کی مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والی برادریوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی یونین کونسل چک بیلی خان کے علاقے پنڈوری اور یونین کونسل چونترہ کی ڈھوک مرزا اور داخلی چونترہ کی مرزا برداری پارلیمانی سکریڑی چودھری نعیم اعجاز کے قافلے میں شامل ہو گئیں۔

مسلم لیگ نواز کی جانب سے داخلی پنڈوری اور ڈھوک مرزا میں شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں پارلیمانی سکریڑی چودھری نعیم اعجاز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں پارلیمانی سکریڑی ایم پی اے چودھری نعیم اعجاز کا پرتپاک استقبال کیا گیا،گل پاشی بھی گئی، پارلیمانی سکریڑی چودھری نعیم اعجاز نے مسلم لیگ نواز میں شامل ہونے والی برداریوں اور شخصیات سے اظہار تشکر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، سہیل آفریدی

شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سکریڑی چودھری نعیم اعجاز نے کہا کہ علاقے کے بنیادی مسائل کو حل کریں گے، سڑکوں اور صحت کے منصوبوں پر کام جاری ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کی ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔

چودھری نعیم اعجاز کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کے لئے دن رات ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں، کسی بھی سیاسی جماعت کے ورکرز سے کوئی اختلاف نہیں ہے، سب کو ساتھ لے چلنے گے۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 ▼ 0.90
🇪🇺 Euro EUR → PKR 304.14 ▼ 1.51
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 364.52 ▼ 2.18
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.44 ▲ 0.96
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 ▼ 0.25
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.47 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 404,862 ▲ 2,337
Gold 22K Per Tola 371,124 ▲ 2,143
Gold 21K Per Tola 354,254 ▲ 2,045
Gold 18K Per Tola 303,647 ▲ 1,753
Silver Per Tola 5,088 ▲ 34
Platinum Per oz (USD) 1,505 ▲ 17.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 330.00 ▼ 2.00
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں