
رپورٹ کے مطابق جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں نماز عیدالاضحیٰ 6:00 بجے مولانا قاری ارشد عبید پڑھائیں گے،جامع مسجد مولانااحمد علی لاہوریؒ شیرانوالہ گیٹ میں نماز عیدالاضحی 00: 8 بجے مولانا میاں محمد اجمل قادری کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
جامعہ منظورالاسلامیہ عید گاہ کینٹ میں مولانا اسداللہ فاروق نقشبندی 7:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے، جامع مسجد مدینہ آٹو مارکیٹ لاری اڈابادامی باغ مولانا عبدالودود شاہد 6:30 بجے نماز عیدالاضحی کی امامت کرائیں گے۔
جامعہ محمدیہ قاسمیہ بالمقابل پیکیجز مال مین والٹن روڈ کینٹ لاہور 6:45 بجے مولانا حافظ اشرف گجر نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے،جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مولانا مجیب الرحمن 6:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔
جامع مسجد احسان امیر معاویہؓ روڈ راجگڑھ میں مولانامفتی انیس احمد مظاہری 5:15 بجے نماز عیدالاضحی کی امامت کے فرائض سرانجام دیں گے،جامعہ قاسمیہ رحمانپورہ اچھرہ میں مولانا شبیراحمد عثمانی کی امامت میں 5:30 بجے نماز عیدالاضحی ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد خضریٰ غزالی روڈ سمن آباد میں مولانا عبدالرؤف فاروقی نماز 6:30 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے، مدینہ مسجد قینچی امر سدھو والٹن کینٹ میں مولانا عبدالشکور حقانی نماز عیدالاضحی کی امامت کریں گے۔
جامع مسجد بیت المکرم ریوازگارڈن میں مفتی محمدخرم یوسف 5:45 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے، جامع مسجدالرحمن گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں مولانا عبداللہ مظہر کی امامت میں 5:30 بجے نماز عیدالاضحی ادا کی جائیگی۔
جامع مسجد عکس جمیل مین مارکیٹ سمن آباد میں مولانا ڈاکٹر محمدسعد صدیقی 6:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے،جامع مسجد دارالشفاء شادمان میں حافظ محمد ابراہیم نقشبندی 6:00 بجے نماز عیدالاضحی کی امامت گے۔
جامع مسجد بلال،اے بلاک سبزہ زار سکیم ملتان روڈ میں مولانا حافظ حسین احمد 6:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے، جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد میں مولانا عاصم مخدوم کی امامت میں 6:00 بجے نماز عیدالاضحی ادا کی جائے گی۔
جامع مسجد نیاز چوک سردار چپل بلال گنج میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی 6:00 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے،جامع مسجد نجم العلوم پونچھ روڈ میں سمن آبادمولانافہیم الحسن تھانوی نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔
دارالعلوم مدنیہ رسول پارک ایچ بلاک سبزہ زار میں مولانا محب النبی کی امامت میں 6:15 بجے نماز عیدالاضحی ادا کی جائے گی،جامع مسجد شہداء مال روڈ میں مولانا قاضی یونس انور 6:30 بجے نماز عیدالاضحی کی امامت کریں گے۔
جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن ٹاؤن میں مولاناحافظ توصیف عباسی 6:30 بجے نماز عیدالاضحی پڑھائیں گے۔