سپریم کورٹ: لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان
Supreme Court law clerks 2025
فائل فوٹو
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاء کلرکس کی اسامیوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ کے ترجمان کے مطابق لاء کلرکس کی تقرری ایک سالہ مدت کیلئے کی جائے گی اور یہ پروگرام جون 2025 سے باقاعدہ شروع ہوگا۔ اس اہم انٹرن شپ پروگرام کے ذریعے نوجوان قانونی ماہرین کو سپریم کورٹ میں کام کرنے کا عملی تجربہ حاصل ہوگا، جو ان کے کیریئر میں سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ درخواست فارم، اہلیت کے معیار اور دیگر شرائط سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ سے پہلے درخواستیں جمع کروائیں اور تمام مطلوبہ دستاویزات فراہم کریں۔

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

 

ماہرین قانون کے مطابق یہ اقدام نہ صرف نوجوان وکلاء کو اعلیٰ عدالتی نظام کے قریب لانے میں مدد دے گا بلکہ عدالتی امور کی رفتار کو بہتر بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی یہ پیشکش ان نوجوانوں کیلئے ایک نادر موقع ہے جو ملک کے اعلیٰ عدالتی نظام میں سیکھنے اور کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔ 

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.24 ▲ 0.08
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.80 ▼ 2.26
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.82 ▼ 1.84
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.81 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 434,798 ▲ 6,541
Gold 22K Per Tola 398,565 ▲ 5,996
Gold 21K Per Tola 380,448 ▲ 5,724
Gold 18K Per Tola 326,098 ▲ 4,906
Silver Per Tola 6,384 ▲ 85
Platinum Per oz (USD) 1,714 ▼ 0.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 387.40 ▼ 0.14
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں