میچ شروع ہونے میں تاخیر،افغان کرکٹ بورڈ کی بھارتی اسٹیڈیم کی ناقص سہولیات پر نارضگی
Field pitch
نوائیڈا:(ویب ڈیسک)بھارتی شہر نوائیڈا میں نیوزی لینڈ اور افغاستان کا واحد ٹیسٹ میچ ناقص سہولیات کے باعث سے تاخیر کا شکار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان اور نیوزی لینڈ کا واحد ٹیسٹ میچ جو کل کھیلا جانا تھا مگر  پہلا دن آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے ضائع ہوگیا اور نوائیڈا میں سارا دن بارش نہ ہونے کے باوجود بھی پہلے روز ٹاس تک نہ ہو سکا۔ 

میڈیا کا اس بارے کہنا ہے کہ نوائیڈا اسٹیڈیم میں نکاسی آب کا انتطام بہت ناقص ہے اور آؤٹ فیلڈ کور کرنے کی مناسب اور جدید سہولیات میسر نہیں ہیں جس کی وجہ سے اسٹیڈیم میں کھڑے پانی کو سارا دن خشک نہ کیا جا سکا۔

اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھی ٹاس تاخیر کا شکار ہی رہا،جس کے بعد افغانستان بورڈ آفیشل کی جانب سے وینیوز پر سخت تنقید کی ہے۔ 

افغان کرکٹ بورڈ حکام نے کہاہے کہ یہاں بہت زیادہ گڑبڑ ہے، دوبارہ سے اس بھارتی وینیو پر کھیلنے نہیں آئیں گے،ہمارے کھلاڑی بھی یہاں کی سہولیات سے مطمئن نہیں ہیں، ٹیسٹ میچ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے اور آئی سی سی کا ٹورنامنٹ ہے۔

  

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.25 ▲ 0.11
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.54 ▼ 0.16
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.27 ▲ 2.54
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.77 ▲ 0.03
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.95 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,381
Gold 22K Per Tola 382,599
Gold 21K Per Tola 365,208
Gold 18K Per Tola 313,035
Silver Per Tola 6,095
Platinum Per oz (USD) 1,551 ▼ 461,443.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں