'کرم ایجنسی میں امن کے قیام میں رکاوٹ بننے والوں سے نمٹا جائیگا'
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں امن کے قیام میں رکاوٹ بننے والوں سے نمٹا جائے گا، چند مقامات پر شر پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے/ فائل فوٹو
پشاور: (سنو نیوز) وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں امن کے قیام میں رکاوٹ بننے والوں سے نمٹا جائے گا، چند مقامات پر شر پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سنو نیوز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلے کو جڑ سے ختم کرنا چاہتے ہیں، کرم میں قیام امن کے لیے ہم نے سنجیدہ اقدامات کیے ہیں، قیام امن کی راہ میں روڑے اٹکانے والے شرپسندوں سے حکومت آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔

انہوں نے کہا کہ کرم میں قیام امن کے لیے بنکرز ایک بڑا مسئلہ تھے جنہیں گرایا جا رہا ہے، جرگے کے ذریعے مسائل کا حل نکالا ہے، چیلنجز بہت ہیں، ہر چیلنج کے مقابلے کے لیے تیار ہیں، کرم میں جرگے کے ذریعے بڑے مسائل پر قابو پالیا گیا ہے، کرم کا 100 سال سے زیادہ پرانا مسئلہ چل رہا ہے ہے جو اٹھتا رہا، راشن کی 4 بڑی کھیپ کرم پہنچائی جاچکی ہیں۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.94 ▲ 0.57
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.80 ▼ 0.37
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.22 ▲ 1.13
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.92 ▲ 0.09
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.40 ▲ 0.15
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,712 ▼ 233
Gold 22K Per Tola 393,902 ▼ 213
Gold 21K Per Tola 375,998 ▼ 203
Gold 18K Per Tola 322,284 ▼ 174
Silver Per Tola 6,266 ▼ 4
Platinum Per oz (USD) 1,700 ▼ 4.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.64 ▲ 0.88
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں