پاکستانی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن
File Photo
فائل فوٹو
لاہور: (سنو نیوز) رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، مسلسل بڑھتی برآمدات ملکی معیشت کی بحالی اور حکومتی پالیسیوں کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

برآمدات کامسلسل بڑھتا ہوا سلسلہ پاکستان کے معاشی استحکام کی مثال ہیں، پاکستان کی برآمدات مالی سال 25-2024 کے چھ ماہ میں 16.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، برآمدات میں گزشتہ سال کےمقابلے میں فیصد 10.52 کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔

نومبرکے مقابلے میں دسمبر 2024 میں ملکی برآمدات 0.28 فیصد بڑھیں، دسمبر میں برآمدات 2.841 ا رب ڈالر تک پہنچیں، جولائی سے نومبر تک برآمدات 13.6 ارب ڈالررہیں اور 12.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حکومتی اقدامات برآمدات کےفروغ اورمعیشت کےاستحکام کا اہم ذریعہ ہیں، تجارتی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے حکومتی پالیسیوں نے کلیدی کردار ادا کیا، پاکستان کی برآمدات عالمی منڈی میں مسابقت کے لیے مضبوط بنیادیں فراہم کر رہی ہیں۔

معاشی ترقی اورعالمیُ تجارت میں پاکستان کی شمولیت میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، حکومت برآمدات کو فروغ دینے کے لیے مراعات ا ور تجارتی سہولیات فراہم کررہی ہے۔

واضح رہے کہ برآمدات میں اضافہ معیشت کو مستحکم کرنے اور زرمبادلہ بڑھانے میں مددگار ہے، عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.08 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 314.27 ▼ 0.75
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.57 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.76 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.45 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 442,267 ▼ 2,811
Gold 22K Per Tola 405,411 ▼ 2,577
Gold 21K Per Tola 386,984 ▼ 2,459
Gold 18K Per Tola 331,700 ▼ 2,108
Silver Per Tola 6,620 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,767 ▼ 10.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.03 ▼ 2.27
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں