گورنر پنجاب کی خوشدامن اور چودھری نثار کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
September, 3 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی خوشدامن اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کو قصبہ ملال تحصیل فتح جنگ کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم ،سپیکر ،بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے رہنماؤں راجہ پرویز اشرف، سید حسن مرتضیٰ، شہزاد سعید چیمہ، رانا جواد اور دیگر نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔مرحومہ سردار احسن خان ملال اور سردار محمد علی نیشنل بینک فتح جنگ کی والدہ اور سردار فیضان حیدر خان کی نانی تھیں۔
ضرور پڑھیں
ایلون مسک کا ٹیسلا سے دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی تنخواہ کا مطالبہ
October, 28 2025
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
October, 27 2025
ییل یونیورسٹی امریکا کا غیر ملکی طلبہ کیلئے فلی فنڈڈ سکالر شپ کا اعلان
October, 26 2025
گوگل کروم استعمال کرنے والوں کے لیے نیا سکیورٹی الرٹ جاری
October, 26 2025