یوٹیوبر معاز صفدر کو متنازع بیان مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

یوٹیوبر معاز صفدر
یوٹیوبر معاز صفدر 10 محرم الحرام سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد تنقید کی زد میں ہیں/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 17 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی یوٹیوبر معاز صفدر 10 محرم الحرام (یوم عاشورہ) سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد شدید تنقید کی زد میں آچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف یوٹیوبر اور بزنس مین معاز صفدر کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کلپ نے شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے متعدد صارفین کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور ٹک ٹاکر اختر لاوا کیخلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں غیر حساس اور مذہبی جذبات مجروح کرنے والا انسان قرار دیا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.18 ▼ 0.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.78 ▼ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.32 ▲ 0.26
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.71 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 422,444 ▲ 5,959
Gold 22K Per Tola 387,240 ▲ 5,462
Gold 21K Per Tola 369,638 ▲ 5,214
Gold 18K Per Tola 316,833 ▲ 4,469
Silver Per Tola 6,127 ▲ 149
Platinum Per oz (USD) 1,638 ▲ 38.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 310.71
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں