نیپال کے مشہور اداکار سنیل تھاپا انتقال کر گئے
Sunil Thapa
فائل فوٹو
(ویب ڈیسک): نیپالی سنیما کے معروف فنکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں دل کے دورے کے باعث انتقال کر گئے۔

نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں وفات پا گئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہیں اچانک طبیعت خرابی کے باعث ناروک اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے۔

اسپتال کے چیئرمین راجندر بہادر سنگھ نے بتایا کہ اداکار کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا دوران علاج ان کی طبیعت مزید خراب ہو گئی اور وہ انتقال کر گئے، ای سی جی رپورٹ سے معلوم ہوا کہ ان کی موت کی بنیادی وجہ دل کا دورہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی ذاتی معالجین سے چیک اپ کی درخواست خارج

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل تھاپا نیپالی فلم انڈسٹری کے نمایاں ستاروں میں شمار ہوتے تھے اور انہوں نے کئی دہائیوں تک نیپالی، بالی وڈ اور بھوجپوری فلموں میں نمایاں کام کیا۔ ان کی فلمی زندگی میں 300 سے زائد نیپالی فلموں کے علاوہ متعدد ہندی اور تامل پروڈکشنز بھی شامل ہیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں