انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 30 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبرکردی گئی۔

اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ یکم اکتوبر سے ملک میں لیٹ فائلرکی کیٹگری کومکمل طورپرختم کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے پرجرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے تک ہوگا، لیٹ فائلر اے اوپی کا جرمانہ 10 ہزارکے بجائے 50 ہزارروپے وصول ہوگا جبکہ کمپنیوں کے لیے جرمانہ 20 ہزار سے بڑھاکر ایک لاکھ روپے وصول کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی میں ایمرجنسی کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور ہو رہا ہے، طارق فضل چوہدری

ترجمان ایف بی آر کے مطابق اثاثوں سے متعلق معلومات چھپانے اور غلط تفصیلات دینے پرکارروائی ہوسکتی ہے جبکہ واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے بینک اکاؤنٹس سمیت دیگر ذرائع بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.08 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 314.27 ▼ 0.75
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.57 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.76 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.45 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 442,267 ▼ 2,811
Gold 22K Per Tola 405,411 ▼ 2,577
Gold 21K Per Tola 386,984 ▼ 2,459
Gold 18K Per Tola 331,700 ▼ 2,108
Silver Per Tola 6,620 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,767 ▼ 10.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.03 ▼ 2.27
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں