ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ
فائل فوٹو
Updated | Published September, 7 2026 |
کراچی(ویب ڈیسک) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 63 ہزار 136 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 58 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 97 ہزار 64 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب ای بائیک اسکیم کیلئے اپلائی کا طریقہ جانیے
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 406 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 39 روپے کی کمی سے 7059 روپے ہوگئی۔