HBL ڈیری اور لائیو اسٹاک فنانسنگ کسانوں کیلئے مکمل مالیاتی حل پیش کرتا ہے
HBL Dairy & Livestock Financing offers complete financing solutions for farmers
پاکستان کا ڈیری اور لائیو اسٹاک شعبہ ملک کی زرعی معیشت کا ایک اہم بنیادی ستون ہے۔ محدودفنانسنگ کی وجہ سے اس شعبے کو اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
 
 جس سے فارمرز اپنا کاروبار وسیع کرکے پیداوار بڑھانے سے قاصر ہیں۔ یہ مشکل آسان کرنے کیلئے HBL Agriculture Banking نے ایک مکمل ڈیری اور لائیو اسٹاک فنانسنگ متعارف کروائی ہے۔ جس میں  فارمنگ کمیونٹی کی مخصوص ضروریات کی تکمیل کیلئے کئی مالیاتی حل پیش کیے گئے ۔جن سے وہ مزید فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
 
روزمرہ کاموں کی بہتر کارکردگی کیلئے ورکنگ کیپیٹل کی ضرورت ہو یا مقامی اور درآمد شدہ مویشی خرید کر ان کی ضرورت، HBL ڈیری اور لائیو اسٹاک فنانس اس میں مدد فراہم کرتی ہے۔ بااعتماد اور آسان مالیاتی حل تک رسائی کے ذریعے صحت مند اور مضبوط مویشیوں کی پرورش پر توجہ دینا آسان بناتی ہے۔ 
 
HBL ڈیری اور لائیو اسٹاک فنانسنگ کے دوبارہ آغاز کے بعد سے بینک نے 5 ارب روپے سے زائد کے قرضے تقسیم کیے ہیں اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد مویشیوں کی فنانسنگ کی ہے۔ یہ پاکستان بھر میں ڈیری اور لائیو اسٹاک فارمرز کی ضروریات کی تکمیل میں پروڈکٹ کی کامیابی کی عکاسی کرتی ہے۔ 
 
ہزاروں فارمرز پہلے ہی HBL ڈیری اور لائیو اسٹاک فنان سے مستفید ہو چکے ہیں۔ آپ بھی آج ہی اپنی نزدیکی HBL Agriculture Banking برانچ جائیں اور اپنے فارمنگ کے اہداف کی تکمیل اور مدد کیلئے مزید معلومات حاصل کریں۔