جی ہاں حالت اعتکاف میں معلم کے لیے بچوں کو مسجد میں ہی قرآن کریم پڑھانا درست ہے لیکن یہ خیال رہے کہ بچے مسجد کے تقدس کو برقرار رکھیں اور اس پر اجرت نہ لیں۔