ارسلان ایش نے ٹیکن سیون چیمپئن شپ جیت لی

10/29/2023 14:33
ملائشیا:(سنونیوز) پاکستان کے ارسلان ایش نے ٹیکن سیون چیمپئن شپ جیت لی ۔فائنل میں ارسلان ایش نے جاپانی حریف کو 0-3 سے مات دی۔
تفصیلات کے مطابق ارسلان ایش کو چیمپئن شپ میں ابتدائی طور پر شکست سے دوچار ہونا پڑا تاہم انہوں نے شاندار کم بیک کیا اور ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے،ارسلان ایش ٹیکن 7 کے 4 ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئےہیں۔
اس سے قبل ارسلان ایش اپرائزنگ کوریا 2023 مقابلہ جیتنے میں بھی کامیاب رہے،انہوںنے جنوبی کوریا کے گالوگونے کو 3-0سے شکست دی تھی۔رواں سال اگست میں ارسلان ایش نے لاس اینجلس میں ٹائٹل جیت کر چوتھی مرتبہ ایووچیمپئن بننے کا اعزا ز اپنے نام کیا تھا۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage