“جامن کا درخت” کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب

2/13/2024 6:05
پیرس: (سنونیوز) پاکستانی شارٹ فلم "جامن کا درخت" کینز ورلڈ فلم فیسٹیول کیلئے منتخب ہوگئی
پاکستانی شارٹ فلم جامن کا درخت میں میاں بیوی کےتعلقات اور گھریلوں تشدد جیسے عالمی مسائل کا ذکر کیا گیا ہے شارٹ فلم "جامن کا درخت" جس کی کہانی گھریلوں تشدد پر مبنی ہے بی گل نے لکھی ہے اوراسے رافع راشدی نے ڈائریکٹ کیا ہے اپنی فیس بک پوسٹ میں فلم ڈائریکٹر نے مداحوں کو خبر دی کہ فلم کینز ورلڈ فلم فیسٹیول پیرس کیلئے منتخب ہوگئی ہے۔ شارٹ فلم "جامن کا درخت کا پہلا ٹریلرجنوری میں جاری کیا گیا تھا شارٹ فلم کے ٹریلر میں عدنان صدیقی کو منفی کردار میں دیکھا جاسکتا ہے جو شوبز اور فیشن انڈسٹری کا حصہ بننے والی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے۔ مختصر فلم میں عدنان صدیقی کو ایک طرف میڈیا انڈسٹری کے نامور شخص کے طور پر دکھایا گیا ہے تو دوسری طرف اسے خواتین کا استحاصل کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage