"فخرپاکستان" فخرزمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

5/9/2023 16:32
لاہور:(سنونیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارمنس پر فخرزمان کو آئی سی سی کی جانب سے پلیئرآف دی منتھ قرار دیا گیا ہے.
تفصیلات کے مطابق فخرزمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 5 روزہ ون ڈے سیریز میں لگاتار 2 سنچریاں بنائی تھی،جس کے بعد وہ لگاتار 3 سنچریاں بنانے والے پاکستانی بلے بازوں کی کی فہرست میں نمبر 4پر آگئے تھے،فخر زمان کونیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بلے بازی کرنے پر سیریز کے اختتام میں مین آف دی سیریز کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا.
پلیئرآف دی منتھ قرار دینے کے بعد سوشل میڈیا صارفین سوشل میڈیا پرفخرزمان کو مبارکباد پیش کررہے ہیں اس کے علاوہ ساتھی کرکٹرز اور دوست رشتہ داروں کی جانب سےبھی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے ۔
ضرور پڑھیں

چائے پیش کرنے کے انداز پر سکول پرنسپل نے چپراسی کو جیون ساتھی چن لیا
August, 31 2025

اگر آپ کے پاس یہ پرانا پاکستانی نوٹ ہے تو آپ بھی کروڑ پتی بن سکتے ہیں
August, 29 2025

ایپل کمپنی کا آئی فون 17 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان
August, 28 2025

پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں پر فلڈ ایمرجنسی نافذ
August, 28 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage