آئی ایم ایف پروگرام کی پہلی سہ ماہی کی شرائط پوری

11/1/2023 9:43
اسلام آباد: (سنو نیوز) نگران حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ پہلی سہ ماہی کیلئے طے تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد کر دیا۔
وفاقی حکومت نے بجلی اور گیس کے گردشی قرض کو ختم کرنے کیلئے ٹیرف کو انتہائی سطح تک بڑھا دیا ہے جبکہ مختلف شعبوں کو دی جانے والی سبسڈی بھی ختم کر دی گئی ہے۔
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے قرض پروگرام کا پہلا جائزہ 2 نومبر سے شروع ہو گا۔
دوسری جانب رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی ہدف سے زیادہ رہی۔ ایف بی آر نے مزید 3 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ شامل کرنے کا ہدف بھی حاصل کر لیا ہے۔
ضرور پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
September, 16 2025

پاک بھارت کرکٹ مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری رہا؟
September, 14 2025

ٹک ٹاک لائیو پر پابندی؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
September, 14 2025

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت آگئی
September, 13 2025
404 - Page not found
The page you are looking for might have been removed had its name changed or is temporarily unavailable.
Go To Homepage