ایران کے امن منصوبے کی مزید تفصیلات منظرعام پر آگئیں

تایران کی جانب سے پیش کیے گئے امن منصوبے کی مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔
فائل فوٹو
Updated 22 گھنٹے قبل | Published May, 3 2026 | Muhammad Bilal
تہران: (سنو نیوز) ایران کی جانب سے پیش کیے گئے امن منصوبے کی مزید تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایران کا امن منصوبہ 3 مراحل پر مشتمل ہے،آبنائے ہرمز کو کھولنا اور ناکہ بندی کا خاتمہ پہلا مرحلہ ہو گا، سمندی باردوی سرنگوں کو ہٹانے کی ذمہ داری بھی ایران سنبھالے گا۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے 30 دن میں جنگ کے مکمل خاتمے کی تجویز دی گئی ہے، اسرائیل سمیت تمام فریقن کی جانب سے حملے نہ کرنے کی ضمانت شامل ہے۔

دوسرے مرحلے میں ایران یورینیم افزودگی 3.6 فیصد کی سطح پر لائے گا،ایران کے جوہری ڈھانچے کو ختم یا تنصیبات کو تباہ نہ کرنے کی ضامنت شامل بھی مانگی گئی ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایران کےمنجمد کیے گئے اثاثے مقرر مدت کے بعد مرحلہ وار بحال ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی مذاکرات سے متعلق نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق

دوسری جانب ایران کی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کے پاس فیصلوں کی گنجائش ختم ہو چکی ہے،ٹرمپ اب ناممکن فوجی مہم جوئی یا تلخ ڈیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں۔

پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے ، فیصلے کے لئے وقت تیزی سے گزر رہا ہے۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.79 ▼ 0.43
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.99 ▼ 0.34
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.48 ▼ 0.98
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▼ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▼ 0.12
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.06 ▼ 0.06
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,938
Gold 22K Per Tola 383,110
Gold 21K Per Tola 365,696
Gold 18K Per Tola 313,454
Silver Per Tola 5,876
Platinum Per oz (USD) 1,596 ▲ 2.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 320.73
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں