کل بڑی اہم شخصیت وائٹ ہاؤس آرہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump
فائل فوٹو
واشنگٹن: (ویب ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کل کوئی بڑا سرپرائز سامنے آسکتا ہے، ایک اہم شخصیت وائٹ ہاؤس کا دورہ کرے گی۔

امریکی صدر نے کہا کہ یہ شخصیت نہایت ذہین، باصلاحیت اور معاملات کو سمجھنے والی ہے، کل ایک اہم نیوز کانفرنس بھی متوقع ہے جس میں امریکا کیلئے خوشخبری سنائی جا سکتی ہے۔

امریکی صدر نے اپنے بیان میں ایران کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، یہ ایک بنیادی اصول ہے کہ ایران ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا، جبکہ ایرانی قیادت مختلف بیانات دے رہی ہے جو ان کا اپنا معاملہ ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ ممکنہ سیز فائر میں توسیع نہ کرنے کا بھی امکان موجود ہے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران سے نیوکلیئر مواد حاصل کرنے کی تاریخ یا وقت کا تعین ابھی نہیں کیا جا سکتا، تاہم کسی معاہدے کے بعد ایران کو مناسب وقت دیا جائے گا تاکہ وہ تعاون کرے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے تعاون نہ کیا تو امریکا متبادل راستہ اختیار کرے گا جو ایران کیلئے سخت اور غیر دوستانہ ہو سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں:ایران کا آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کا اعلان

 

 

 

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر ایران کو کسی قسم کی پابندیاں لگانے یا فیس وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.85 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 316.07 ▼ 0.92
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.96 ▼ 1.52
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.10 ▲ 0.27
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.02 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 426,216 ▲ 8,278
Gold 22K Per Tola 390,698 ▲ 7,588
Gold 21K Per Tola 372,939 ▲ 7,244
Gold 18K Per Tola 319,662 ▲ 6,209
Silver Per Tola 6,145 ▲ 270
Platinum Per oz (USD) 1,637 ▲ 40.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 327.12 ▲ 6.39
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71
LPG Per Kg 241.43
ضرور پڑھیں