بھارتی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Indian Air Force helicopter crash
فائل فوٹو
ممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی فضائیہ ایک بار پھر حادثے کا شکار ہو گئی، ریاست اتراکھنڈ کے علاقے اترا کاشی میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

واضھ رہے کہ یہ حادثہ بھارتی فضائیہ کیلئے کوئی نیا واقعہ نہیں، کیونکہ گزشتہ کئی برسوں سے بھارت میں فضائی حادثات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان حادثات کی بنیادی وجہ تکنیکی مسائل، ناقص دیکھ بھال اور تربیت کا فقدان ہے۔ اس حادثے میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔

دفاعی تجزیہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فضائیہ میں مسلسل پیش آنے والے ان حادثات نے ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور تربیتی نظام کی ناکامی کو عیاں کر دیا ہے۔ یہاں تک کہ بھارتی میڈیا اور عوام نے ان کے طیاروں کو اڑتے تابوت کا نام دینا شروع کر دیا ہے۔

رافیل طیاروں کی تباہی سے فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گر گئے

 

اتراکھنڈ میں حالیہ پیش آنے والا ہیلی کاپٹر حادثہ ان خدشات کو مزید تقویت دیتا ہے کہ بھارتی فضائیہ کو اپنے طیاروں اور عملے کی صلاحیتوں پر ازسرنو نظرثانی کی اشد ضرورت ہے۔ بھارتی فضائیہ میں رونما ہونے والے حادثات نے ادارے کی پیشہ ورانہ اور تربیتی کمزریوں  کو بے نقاب کردیا ہے۔ 

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.37 ▼ 0.54
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.17 ▼ 0.58
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.99 ▼ 0.82
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.25 ▼ 0.14
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 ▼ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 433,455 ▲ 2,015
Gold 22K Per Tola 397,333 ▲ 1,847
Gold 21K Per Tola 379,273 ▲ 1,763
Gold 18K Per Tola 325,091 ▲ 1,511
Silver Per Tola 6,328 ▲ 66
Platinum Per oz (USD) 1,731 ▲ 21.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 —
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں