جرمنی نے تمام ایرانی قونصل خانے بند کر دیے۔

October, 31 2024
برلن:(ویب ڈیسک)جرمن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی میں تمام ایرانی قونصل خانے بند کر دیے جائیں گے۔
جرمن وزیر خارجہ کے اعلان کے مطابق یہ کارروائی ایک ایرانی جرمن شہری جمشید شرمید کی پھانسی کا ردعمل ہے۔
جرمنی پہلے ہی تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا چکا ہے اور برلن میں ایران کے ناظم الامور کو وضاحت کے لیے طلب کر چکا ہے۔
اگرچہ جرمنی میں تمام ایرانی قونصل خانے بند کر دیے جائیں گے تاہم جرمن وزارت خارجہ برلن میں ایرانی سفارت خانے کو جاری رکھنے کی اجازت دے گی۔
ضرور پڑھیں

چائے پیش کرنے کے انداز پر سکول پرنسپل نے چپراسی کو جیون ساتھی چن لیا
August, 31 2025

اگر آپ کے پاس یہ پرانا پاکستانی نوٹ ہے تو آپ بھی کروڑ پتی بن سکتے ہیں
August, 29 2025

ایپل کمپنی کا آئی فون 17 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان
August, 28 2025

پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں پر فلڈ ایمرجنسی نافذ
August, 28 2025