عمران خان کی رہائی اور مفت بریانی! ماجرا کیا؟
Poster Of Founder of PTI Imran Khan about free biryani on His release from Adiala Jail
لاہور: (ویب ڈیسک) ایک برطانوی پاکستانی ریسٹورنٹ کے مالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس دن مفت بریانی تقسیم کریں گے جب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل سے رہا ہوں گے۔

 انہوں نے یہ اعلان برطانیہ میں اپنے ریسٹورنٹ کی کھڑکی پر چسپاں ایک پوسٹر کے ذریعے کیا۔

عجیب و غریب پیشکش کی ویڈیو ایک مقامی شخص نے ریکارڈ کی، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عمران خان کی رہائی کے دن مفت بریانی، ریسٹورنٹ کے سامنے لگے پوسٹر کا متن ہے۔

اس سے قبل برطانیہ میں پی ٹی آئی کے ایک حامی نے اپنے ریسٹورنٹ کا نام ’کیفے 804‘ رکھا تھا، جو نمبر عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دیا گیا تھا۔

انہوں نے ایک ڈیل کی پیشکش بھی کی کہ جس کا نام عمران خان ہے وہ ریسٹورنٹ کے افتتاحی دن مفت کھانا لےسکتا ہے۔

اس وقت سابق وزیراعظم اور ان کے قریبی ساتھی راولپنڈی جیل میں قید ہیں۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.51 ▲ 0.14
🇪🇺 Euro EUR → PKR 304.38 ▲ 0.24
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.32 ▲ 0.80
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.61 ▲ 0.17
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.29 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.48 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 400,365 ▼ 4,497
Gold 22K Per Tola 367,001 ▼ 4,122
Gold 21K Per Tola 350,319 ▼ 3,935
Gold 18K Per Tola 300,274 ▼ 3,373
Silver Per Tola 4,887 ▼ 201
Platinum Per oz (USD) 1,453 ▼ 52.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 330.00 —
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں