کرہ ارض شمسی طوفان کی لپیٹ میں، سپارکو
Sun And other Solar System.
اسلام آباد: (سنو نیوز) سورج سے خارج ہونے والے مواد اور توانائی کی وجہ سے جیو مقناطیسی طوفان زمین کے راستے پر ہے جس سے سیٹلائٹس، پاور گرڈ، خلائی اسٹیشن خطرے میں ہیں۔

 انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد نے سورج کی سطح کی خصوصی تصاویر جاری کردیں، 3 کورونل ماس ایجیکشنز (سی ایم ایز) فی الحال  سیارہ زمین کے راستے میں ہیں۔

ترجمان سپارکو کے مطابق پہلے دو ایم کلاس سولر فلیئرز 7 اگست کو جاری ہوئے، ابتدائی سی ایم ایز نسبتاً معمولی تھے، لیکن تیسرا کلاس سولر فلئیر ان سے کہیں زیادہ طاقتور ہے۔

سورج کی سطح سے مزید ایم کلاس فلیئرجاری ہوئے ہیں، سورج کی سطح سے اٹھنے والے پلازمہ اور مقناطیسی لہروں کے اثرات اگلے 3 سے 4 دن تک زمین پر آنے کی توقع ہے۔

 ترجمان سپارکو کے مطابق جیسے ہی سورج اپنی سرگرمی کے عروج پر پہنچتا ہے، زمین سے ٹکرانے والے طوفان سے متعلقہ خطرات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔

شمسی طوفان کے نتیجے میں ریڈیو بلیک آؤٹ، غیر فعال سیٹلائٹ کے ساتھ سیلولر فون اور جی پی ایس نیٹ ورک شدید متاثر ہوتا ہے۔

         
کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.29 ▼ 1.66
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.06 ▼ 1.00
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.61 ▼ 1.93
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.44 ▼ 0.43
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.45
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.22 ▼ 0.25
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 463,590 ▲ 9
Gold 22K Per Tola 424,958 ▲ 8
Gold 21K Per Tola 405,642 ▲ 8
Gold 18K Per Tola 347,693 ▲ 7
Silver Per Tola 6,906 ▼ 0
Platinum Per oz (USD) 1,828 ▲ 10.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.79 ▲ 0.77
Diesel HSD Per Litre 252.03
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 286.44
LPG Per Kg 258.65 ▲ 4.33
ضرور پڑھیں