زلمی ویمن کرکٹ لیگ سیزن ون کی شاندار کامیابی کے بعد سیزن ٹو پشاور میں جاری ہے،حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں کھیلے جانیوالی زلمی ویمن کرکٹ لیگ سیزن ٹو کے تیسرے روز مزید تین میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں پشاور تھنڈر بولٹس نے ڈی آئی خان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔
ڈی آئی خان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 63 رنز بنائے ، جواب میں پشاور نے ہدف سات وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
دوسرے میچ میں ہزارہ نے پشاور آل اسٹارز الیون کو نو وکٹوں سے ہرادیا ۔ ہزارہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں پر 43 رنز بنائے، پشاور نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:سہ فریقی سیریز فائنل، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
تیسرے میچ میں مالاکنڈ اسٹرائیکرز نے کوہاٹ کو نو وکٹوں سے ہرادیا، کوہاٹ نے چار وکٹوں پر 29 رنز بنائے مالاکنڈ نے ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
اس سال کا ایڈیشن خواب سے حقیقت تک کے وژن کو مزید مضبوط کرتے ہوئے خواتین کرکٹ کے فروغ کیلئے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔