محسن نقوی کی نعیم الرحمان سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں منصورہ کا دورہ کیا/ فائل فوٹو
Updated 15 گھنٹے قبل | Published November, 21 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں حافظ نعیم سے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر مشاورت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں منصورہ کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے اہم ملاقات کی، جس میں ملکی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں گرین رکشہ سکیم کا اعلان

ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر داخلہ اور امیر جماعت اسلامی نے آئندہ بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.15 ▼ 0.39
🇪🇺 Euro EUR → PKR 302.90 ▼ 0.59
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 361.61 ▼ 0.64
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.66 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.19 ▼ 0.10
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▼ 0.12
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 373,800 ▼ 13,973
Gold 22K Per Tola 342,650 ▼ 12,808
Gold 21K Per Tola 327,075 ▼ 12,226
Gold 18K Per Tola 280,350 ▼ 10,479
Silver Per Tola 4,411 ▼ 304
Platinum Per oz (USD) 1,337 ▼ 41.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 328.00 —
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں