عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

190 ملین پاؤنڈز کیس
رجسٹرار ہائیکورٹ نے اپیلوں سے متعلق کاز لسٹ جاری کی/ فائل فوٹو
Updated | Published November, 21 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 25 نومبر کے لیے باقاعدہ مقرر کر دی ہیں۔

رجسٹرار ہائیکورٹ نے اپیلوں سے متعلق کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل نے گزشتہ سماعت پر کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کی تھی، جبکہ بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے عدالت سے 2 ہفتے کا وقت دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

عدالت نے گزشتہ سماعت پر کیس کی تیاری کے لیے ایک ہفتے کا وقت دیا تھا، جس کے بعد اب اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.15 ▼ 0.39
🇪🇺 Euro EUR → PKR 302.90 ▼ 0.59
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 361.61 ▼ 0.64
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.66 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.19 ▼ 0.10
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▼ 0.12
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 373,800 ▼ 13,973
Gold 22K Per Tola 342,650 ▼ 12,808
Gold 21K Per Tola 327,075 ▼ 12,226
Gold 18K Per Tola 280,350 ▼ 10,479
Silver Per Tola 4,411 ▼ 304
Platinum Per oz (USD) 1,337 ▼ 41.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 328.00 —
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں