چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلالیا

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 23 نومبر کو ہوگا/ فائل فوٹو
Updated 15 گھنٹے قبل | Published November, 19 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اگلے ہفتے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس 23 نومبر کو ہوگا، اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں دوپہر ڈھائی بجے منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب بھرمیں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

اجلاس میں ہائیکورٹس ججز کی سالانہ کارکردگی جانچنے کے طریقہ کار کے لیے قواعد مرتب کرنے پر غور ہوگا۔ اجلاس میں ججز کی تقرری سے متعلق جوڈیشل کمیشن 2024 رولز میں ترمیم پر بھی غور ہوگا۔

جوڈیشل کمیشن اجلاس ایجنڈے کے مطابق آئین کے آرٹیکل 175 اے (20) کے تحت ہائی کورٹس کے ججز کی کارکردگی کے قواعد وضع کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ جوڈیشل کمیشن (اپوائنٹمنٹ آف ججز) رولز 2024 میں ترمیم پر بھی غور کرے گا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.55 ▲ 0.04
🇪🇺 Euro EUR → PKR 303.39 ▼ 0.99
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 363.51 ▼ 1.81
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.70 ▲ 0.09
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.29 —
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.48 —
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 399,129 ▼ 1,236
Gold 22K Per Tola 365,868 ▼ 1,133
Gold 21K Per Tola 349,238 ▼ 1,082
Gold 18K Per Tola 299,347 ▼ 927
Silver Per Tola 4,923 ▲ 36
Platinum Per oz (USD) 1,433 ▼ 19.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 328.00 ▼ 2.00
Diesel HSD Per Litre 251.37 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 308.52 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں