ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں، سپیکر بابر سلیم کا آئی جی پولیس کو مراسلہ

ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں، سپیکر بابر سلیم کا آئی جی پولیس کو مراسلہ
مراسلے میں ارکان اسمبلی کے استحقاق ایکٹ کی شق 11 کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 26 2026 |
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حکومتی ارکان اسمبلی کی ممکنہ گرفتاریوں کے معاملے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی نے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کر دیا۔

مراسلے میں ارکان اسمبلی کے استحقاق ایکٹ کی شق 11 کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان

مراسلے کے مطابق ایکٹ کے تحت کسی رکن اسمبلی کو فوجداری مقدمے میں گرفتار کرنے یا عدالتی حکم پر حراست میں لینے سے قبل اسپیکر سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے۔

اسپیکر نے آئی جی پولیس سے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے متعلق شق 11 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.86 ▼ 0.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.58 ▲ 0.43
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.92 ▲ 0.75
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▲ 0.06
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.38 ▼ 0.06
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.25 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,982 ▼ 7,666
Gold 22K Per Tola 408,817 ▼ 7,028
Gold 21K Per Tola 390,234 ▼ 6,708
Gold 18K Per Tola 334,487 ▼ 5,750
Silver Per Tola 6,678 ▼ 330
Platinum Per oz (USD) 1,755 ▼ 88.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.28 ▼ 0.84
Diesel HSD Per Litre 304.78 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں