لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعمان محمود مکہ مشترکہ معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 23 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نعمان محمود ریاض میں قائم کیئے جانے والے اتحادی جنرل سیکرٹریٹ کی قیادت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ 17 ستمبر 2025 کو ہوا تھا جس دوران وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور قصر یمامہ میں سعودی ولی عہد کے ہمراہ معاہدے پر دستخط کیئے ۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونیوالے 8 ڈرونز مار گرائے گئے

اس کے بعد معاہدے میں ترکیہ نے بھی شمولیت اختیار کی جس کی تقریب سعودی عرب کے شہر مکہ میں ہوئی جہاں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف ، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اور شہزادہ محمد بن سلمان نے معاہدے پر دستخط کیئے ۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے مطابق کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر تصور کیا جائے گا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.21 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.28 ▼ 0.45
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.80 ▼ 0.72
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.82 ▲ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,153 ▼ 825
Gold 22K Per Tola 416,307 ▼ 756
Gold 21K Per Tola 397,384 ▼ 722
Gold 18K Per Tola 340,615 ▼ 619
Silver Per Tola 6,933 ▲ 49
Platinum Per oz (USD) 1,817 ▲ 13.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.05 ▲ 2.91
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں