اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں نوکری کرنے کا نادر موقع
اسٹیٹ بنیک آف پاکستان/فائل فوٹو
Updated 18 گھنٹے قبل | Published September, 8 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے مرکزی بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں جن پر درخواست دینے کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت حاصل کرنے کا نادر موقع ہے، بینک میں مختلف آسامیاں خالی ہیں، جن پر خواہشمند افراد سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔
مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آفیسرز ٹریننگ اسکیم، اکنامک اینالسٹس ٹریننگ اسکیم اور راست پیمنٹ پاکستان کے شعبوں میں مختلف پوسٹوں پر درخواستیں مطلوب ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کے لیے بُری خبر
خواہشمند مرد وخواتین اپنی درخواستیں 14 ستمبر تک ارسال کر سکتے ہیں۔
پر کلک کریں۔ https://www.sbp.org.pk/careers جاب کی تفصیلات، اہلیت، درخواست دینے کا طریقہ کار کی تفصیلات جاننے کے لیے

