وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع

سرکاری نوکری حاصل کرنے کا موقع/فائل فوٹو
سرکاری نوکری حاصل کرنے کا موقع/فائل فوٹو
Updated 16 گھنٹے قبل | Published September, 6 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سرکاری ملازمتوں کے لیے ملک بھر سے مرد وخواتین سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں

ملک بھر کے نوجوان مرد وخواتین کے لیے روزگار کا نادر موقع ہے اور اس کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

یہ ملازمتیں اسلام آباد پولیس لا اینڈ آرڈر ڈویژن اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی) میں گریڈ 5 سے 14 تک ہیں اور درخواست دینے کی آخری تاریخ میں 14 ستمبر تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔

این سی سی آئی میں سب انسپکٹرز، ٹیکنیکل اسسٹنٹ، اسٹینوٹائپسٹ (14 گریڈ)، اپر ڈویژن کلرک (گریڈ 11)، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (گریڈ 9)، کانسٹیبل اور کانسٹیبل ڈرائیورز (گریڈ 5) کی ملازمتوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

خواہشمند مرد وخواتین 14 ستمبر 2026 تک درخواست جمع کرائیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں