متحدہ عرب امارات کے ورک ویزا سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان

یو اے ای ورک ویزا/فائل فوٹو
یو اے ای ورک ویزا/فائل فوٹو
Updated | Published August, 27 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے ویزا کے حوالے سے پولیس کیرکٹر سرٹیفکیٹ کی لازمی ضرورت ہوتی ہے

یو اے ای حکومت نے 20 جولائی 2026 سے تمام پاکستانی ملازمت کے ویزا درخواست گزاروں کے لیے گڈ کنڈکٹ سرٹیفکیٹ (پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ) لازمی قرار دیا ہے۔

یہ سرٹیفکیٹ پاکستان میں متعلقہ اتھارٹی سے حاصل کریں اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے تصدیق کروائیں۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت کی جانب سے خصوصی الاؤنس کا اعلان

ویزا درخواست جمع کروانے سے قبل یہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں تاکہ کسی قسم کی تاخیر یا پیچیدگی سے بچا جاسکے۔

علاوہ ازیں بیورو آف ایمیگریشن تمام جاب سیکرز اور لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز پر زور دیتا ہے کہ وہ ان تمام نی دستاویزات کی مکمل تعمیل یقینی بنائیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.55 ▼ 0.07
🇪🇺 Euro EUR → PKR 323.47 ▼ 0.63
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.33 ▼ 1.51
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.85 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.56 ▼ 0.03
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▼ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 487,196 ▲ 4,314
Gold 22K Per Tola 446,596 ▲ 3,955
Gold 21K Per Tola 426,296 ▲ 3,775
Gold 18K Per Tola 365,397 ▲ 3,236
Silver Per Tola 7,228 ▼ 16
Platinum Per oz (USD) 1,890 ▼ 1.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 343.10 ▲ 1.12
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں