عیدالاضحیٰ 2026: طویل چھٹیوں کا امکان، تاریخیں سامنے آ گئیں
Eid ul Azha 2026
فائل فوٹو
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اگر 17 مئی کو چاند نظر آ جاتا ہے تو ذوالحج کا آغاز 18 مئی سے ہوگا اور عیدالاضحیٰ 27 سے 29 مئی تک منائی جا سکتی ہے۔

 ذوالقعدہ کا چاند نظر آنے کے بعد اسلامی مہینے کا آغاز 19 اپریل 2026 سے ہو چکا ہے جس کے بعد ذوالحج کے چاند کی رویت کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی 2026 کو متوقع ہے۔

اگر چاند نظر نہ آئے اور مہینہ 30 دن کا ہو جائے تو عید 28 سے 30 مئی تک ہونے کا امکان ہے۔

سرکاری کیلنڈر کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 27 سے 29 مئی (بدھ تا جمعہ) متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رحمت کارڈ پروگرام: اپلائی کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں

اگر ان تعطیلات کو ہفتہ اور اتوار (30 اور 31 مئی) کے ساتھ ملا دیا جائے تو شہریوں کو پانچ دن کی طویل چھٹیاں مل سکتی ہیں جبکہ تعطیلات ایک دن پہلے شروع ہونے کی صورت میں یہ وقفہ چھ دن تک بھی بڑھ سکتا ہے۔

اگر ذوالحج 19 مئی سے شروع ہوتا ہے تو عید کی چھٹیاں 28 سے 30 مئی (جمعرات تا ہفتہ) ہوں گی جن کے ساتھ اتوار کی چھٹی شامل ہو کر لمبا ویک اینڈ بن سکتا ہے۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں