لاہور بورڈ نے جماعت نہم کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا
فائل فوٹو
October, 29 2025
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت نہم کے طلبہ کے لیے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق نیا سلیبس لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ پراپ لوڈ کر دیا گیا ہے تاکہ طلبہ اور اساتذہ آسانی سے اسے حاصل کر سکیں۔
سال 2026 کے سالانہ امتحانات جماعت نہم کے لیے نئے سمارٹ سلیبس کے مطابق لیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 20 ہزار روپے جرمانہ
بورڈ کے مطابق یہ سلیبس فوری طور پر نافذالعمل ہے اور اس کا مقصد طلبہ پر تعلیمی بوجھ کم کرتے ہوئے انہیں اہم مضامین پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
طلبہ و طالبات لاہور بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے سال 2026 کے لیے نیا سمارٹ سلیبس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
ضرور پڑھیں
ایلون مسک کا ٹیسلا سے دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی تنخواہ کا مطالبہ
October, 28 2025
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
October, 27 2025
ییل یونیورسٹی امریکا کا غیر ملکی طلبہ کیلئے فلی فنڈڈ سکالر شپ کا اعلان
October, 26 2025
گوگل کروم استعمال کرنے والوں کے لیے نیا سکیورٹی الرٹ جاری
October, 26 2025