موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والوں کیلئے خوشخبری
September, 2 2024
لاہور: (سنو نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے والوں کو بڑا ریلیف مل گیا۔ اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی شہری ٹیسٹ دیکر لائسنس حاصل کرسکتے ہیں۔
عمارہ اطہر کا کہنا تھا کہ سہولت فراہم کرنے کا مقصد قیمتی وقت کو محفوظ اور قانون پسند شہری بنانا ہے، بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر 02 ہزار روپے جرمانہ ہے، شہری موٹرسائیکل کا لائسنس ایک، دو،پانچ سال تک کا لائسنس بنوا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے لائسنس سینٹرز میں کیش ہینڈلنگ کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا، شہری لائسنس کے حصول کیلئے صرف شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں، ڈرائیونگ لائسنس کے تمام مراحل کی آڈیو، ویڈیو ریکارڈنگ کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔
ضرور پڑھیں
گرین لینڈ میں کون سا خزانہ چھپا ہوا ، جس پر ٹرمپ کی نظر ہے؟
January, 14 2025
تاریخ کے 50 عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست جاری، ایک پاکستانی بھی شامل
January, 12 2025
ٹیکنالوجی کا شاہکار، بجلی کے بغیر چلنے والا ٹی وی ایجاد
January, 12 2025
اوورسیز پاکستانی کی شادی میں خصوصی کنٹینر کا اہتمام، نوٹوں کی برسات
January, 12 2025