بیوٹی کریمیں لگا کر رنگ گورا کرنیوالی خواتین کیلئے بُری خبر

بیوٹی کریمیں
جانچ کے دوران بعض معروف بیوٹی کریموں میں ممنوعہ پارہ کی موجودگی کی تصدیق ہوئی/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 7 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) چند دنوں میں رنگ گورا کرنے کے دعوے کرنے والی بیوٹی کریموں کے مضر صحت ہونے کا انکشاف سامنےآیا ہے، جس پر پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے معروف مقامی برانڈز کے مخصوص بیچز فوری طور پر مارکیٹ سے ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جانچ کے دوران بعض معروف بیوٹی کریموں میں ممنوعہ پارہ (مرکری) کی موجودگی کی تصدیق ہوئی، جو انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔

یہ بھھی پڑھیں: ایم ڈی کیٹ، سنگل فیس رجسٹریشن کا کل آخری دن

ماہرین کے مطابق مرکری جلد کے ذریعے جسم میں جذب ہو کر گردوں سمیت دیگر اہم اعضا کو متاثر کر سکتا ہے، جبکہ طویل عرصے تک ایسی مصنوعات کے استعمال سے سنگین طبی مسائل پیدا ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔

حکام نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ پانچ ہومیوپیتھک ادویات میں ایلوپیتھک ادویات کے اجزا استعمال کیے گئے، جس کے بعد ان کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.58 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.12 ▼ 0.04
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 378.35 ▲ 0.69
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▼ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.57 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,973 ▼ 8,045
Gold 22K Per Tola 414,308 ▼ 7,374
Gold 21K Per Tola 395,476 ▼ 7,039
Gold 18K Per Tola 338,979 ▼ 6,034
Silver Per Tola 6,557 ▼ 301
Platinum Per oz (USD) 1,718 ▼ 59.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 337.51 ▲ 2.97
Diesel HSD Per Litre 261.81
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 300.85
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں