رجب بٹ نے سابق اہلیہ ایمان کو ایک اور نوٹس بھجوا دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ
رجب بٹ نے سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا ایک اور قانونی نوٹس بھجوا دیا/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 9 2026 |
کراچی:(ویب ڈیسک) معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا ایک اور قانونی نوٹس بھجوا دیا جس پر ان کے وکیل نے الزام مسترد کرتے ہوئے جواب جمع کرا دیا ہے۔

ایمان اسد کے وکیل کے مطابق قانونی نوٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ ان کی مؤکلہ کی جانب سے شیئر کیے جانے والے کمنٹس، ریلز اور ویڈیوز رجب بٹ کو بدنام کرنے کے لیے ہے۔

وکیل نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نوٹس کے ساتھ دعوؤں کے حق میں کوئی ثبوت فراہم نہیں کیا گیا، انہوں نے رجب بٹ سے الزامات کے شواہد پیش کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ایمان اسد کے وکیل نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ نوٹس کا جواب جمع کرا دیا گیا ہے کہ قانونی کارروائی کا مقصد ان کی مؤکلہ کو ہراساں کرنا ہے۔

واضح رہے کہ رجب بٹ اور ایمان اسد کی علیحدگی کے بعد دونوں سے متعلق معاملات سوشل میڈیا پر مسلسل زیرِ بحث ہے، تازہ قانونی نوٹس کے بعد سابق میاں بیوی کے درمیان یہ تنازع ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.55 ▼ 0.07
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.68 ▼ 0.03
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.84 ▼ 0.06
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.90 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▼ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.36 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 460,212 ▼ 756
Gold 22K Per Tola 421,861 ▼ 693
Gold 21K Per Tola 402,686 ▼ 662
Gold 18K Per Tola 345,159 ▼ 567
Silver Per Tola 6,882 ▼ 8
Platinum Per oz (USD) 1,809 ▼ 14.4%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں