ہانیہ عامر نے اپنی ’ڈھولکی‘ کی تصاویر شیئر کر دیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر
ہانیہ عامر نے رواں برس فروری میں اپنی سالگرہ روایتی مایوں اور ڈھولکی کے انداز میں منائی تھی/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 4 2026 |
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی منفرد ڈھولکی تھیم برتھ ڈے پارٹی کی یادیں تازہ کرتے ہوئے تقریب کی پس پردہ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

ہانیہ عامر نے رواں برس فروری میں اپنی سالگرہ روایتی مایوں اور ڈھولکی کے انداز میں منائی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کی تھی۔

اداکارہ نے اب تقریب کے تقریباً 6 ماہ بعد انسٹاگرام پر دوبارہ اس کی رینڈم اور ان دیکھی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ہانیہ نے تصاویر کے ساتھ دلچسپ کیپشن بھی لکھا جس میں انہوں نے مداحوں کو اپنی زندگی کی خوش مزاجی اور شوخی برقرار رکھنے کا پیغام دیا۔

یاد رہے کہ اس تقریب کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ہانیہ عامر کے ڈانس نے سب سے زیادہ توجہ حاصل کی تھی اور دونوں کے درمیان دوبارہ قربت کی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▲ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.87 ▲ 1.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.54 ▲ 1.57
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.47 ▲ 0.48
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.08
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 449,561 ▼ 13,802
Gold 22K Per Tola 412,098 ▼ 12,651
Gold 21K Per Tola 393,366 ▼ 12,076
Gold 18K Per Tola 337,171 ▼ 10,351
Silver Per Tola 6,670 ▼ 270
Platinum Per oz (USD) 1,734 ▼ 70.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60 ▼ 1.27
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 52.05
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 ▲ 15.20
LPG Per Kg 241.43 ▼ 17.22
ضرور پڑھیں